نخود آوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا شوربا جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا شوربا جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے۔